ضلعی انتظامیہ سکھرنے ویکسین سے انکاری اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا
جمعہ 22 نومبر 2019 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے تمام اسکولوں کے پرنسپلز اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بچوں کے والدین کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگانے کے سلسلے میں اعتما دمیں لیں اور اگر والدین ویکسین کے سلسلے میں خدشہ ہے تو وہ اپنے فیملی ڈاکٹرس سے مشورہ کر سکتے ہیں کو ئی بھی خطرے کی بات نہیں ہے ۔
ڈی سی سکھر غلام مرتضیٰ شیخ نے کہا کہ بچوں کو صحت پر کسی بھی صورت میں سمجھوتہ نہیںکیا جائیگا اور ضرورت پڑنے پر میں خود بھی اسکول میںجاکر اپنی نگرانی میں بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچائو کے ٹیکے لگوائونگا ۔ اس موقع پر ڈی سی سکھر نے والدین سے معلومات لی، والدین کی جانب سے حکومت سندھ کی ٹائیفائیڈ سے بچائو کی مہم میں تعریف کی گئی اور کہا گیا کہ اس ویکسین سے کوئی بھی اعتراض نہیں ہے اور وہ اپنے بچوں کو خوشی سے ٹیکے لگوا رہے ہیں ۔ قبل از ڈی ایچ او سکھر منیر احمد منگریو نے بتایا کہ ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین میں بچوں کی صحت کو کوئی خطرہ نہیں ہے حکومت سندھ کی جانب سے ٹائیفائیڈ سے بچائو کی ویکسین بلکل مفت میں کی جارہی ہے جبکہ مارکیٹ میں اس کی قیمت 2ہزار روپے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ٹائیفائیڈ سے بچائو کی مہم کامیابی سے چل رہی ہے جو کہ 30نومبر2019تک جاری رہیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.