تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1497.83 فٹ، بجلی کی پیداوار 960 میگاواٹ رہ گئی

جمعہ 22 نومبر 2019 19:40

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1497.83 فٹ، بجلی کی پیداوار 960 میگاواٹ رہ گئی
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1497.83 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 960 میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1497.83 فٹ ہو گئی، ڈیم میں پانی کی آمد 26600 اور اخراج 55 ہزار کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم کے 8 پیداوار یونٹ بند اور 9 پیداواری یونٹس سے 960 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :