فیصل آباد گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ بندیشہ کلب نے جیت لیا
ہفتہ 23 نومبر 2019 16:29
(جاری ہے)
عرفان مانا(ریڈر)، ملک راشد (سٹاپر) مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیے گئے ۔
ٹیکنیکل کمیٹی کے فرائض عبدالحکیم ، فضل حق گجر، پروفیسر پرویز اختر، رانااکرام، راناسعید، فیض لونا، بابرشیخ، ارشد ڈوگر، اصغر اچھو، رانایاسر، افتخار علی ٹھاکر، اسد رندھاوا، سید حسن ، مہر فہد، خالد بدل اورناصر رانی چک نے سرانجام دیئے ۔چوہدری جاوید گجر کی طرف سے ٹورنامنٹ کے آفیشلز میں ایک لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمدعلی ، اسسٹنٹ کمشنر مصور خان نیازی ، چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن سردار نصیر احمد ،انٹرنیشنل کبڈی پروموٹرملک صفدر اعوان ، ملک ابوبکر اعوان ، ملک عمر اعوان ،ڈی جی پی ایچ اے محمدآصف چوہدری، سی ای او ڈیئر چائے تنویر پراچہ، صدر چیمبر آف کامرس رانا سکندر اعظم ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر ، صدر کبڈی ایسوسی ایشن چوہدری جاوید کمال ، چوہدری جاوید گجر آف جاوید گلوز ، سابق چیئرمین میونسپل کارپوریشن کھرڑانوالہ رانااحدخاں ، سابق چیئرمین ریاض کموکا، رضی کموکا، سردار مزمل سرورڈوگر ، سردار سرفراز جھارا ڈوگر بھی موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرت کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
-
ڈاکٹرز کی فاسٹ باؤلر احسان اللہ کو ٹیسٹ کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء پر دہشت گردی کا خطرہ منڈلانے لگا
-
بابر اعظم کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بننے سے محض ایک جیت دور
-
بھارت، نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.