فٹنس مسائل، شیکھر دھون ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز سے آئوٹ،
سنجو سیمسن متبادل کے طور پر 15 رکنی ٹیم میں شامل
بدھ 27 نومبر 2019 14:10
(جاری ہے)
شیکھر دھون ایک ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی میچ کے دوران بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، مڈل آرڈر بلے باز سنجو سیمسن کو انکے متبادل کے طور پر ویسٹ انڈیز کے خلاف 6 دسمبر سے حیدرآباد میں شروع ہونے والی تین میچوں کی سیریز کیلئے بھارت کی 15 رکنی ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔
ویرات کوہلی ٹیم کی قیادت کرینگے، روہت شرما نائب کپتان ہونگے، دیگر کھلاڑیوں میں راہول ، شریاس ایئر، منیش پانڈے ، ریشبھ پنت (وکٹ کیپر)، شیوم ڈوب، واشنگٹن سندر، رویندر جڈیجا، یوزویندر چاہل، کلدیپ یادو، دیپک چاہر، محمد شامی، بھونیشور کمار اور سنجو سیمسن شامل ہیں۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ 6 دسمبر، دوسرا 8 دسمبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 11 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
-
ٹی ٹونٹی سیریز: آن لائن جوئے کیخلاف سخت کارروائی کا امکان
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.