دُبئی: پاکستانی ڈرائیور برطانوی بچے سے شرمناک حرکات پر گرفتار
پاکستانی ڈرائیور نے بچے کو اپنے ساتھ والی سیٹ پر بٹھا کر اس سے کئی بار غلط حرکات کیں
محمد عرفان جمعہ 29 نومبر 2019 17:28
(جاری ہے)
خاتون نے پولیس والوں کو بتایاکہ اس نے کسی اور مقام پر جانے کے لیے ٹیکسی بُک کروائی بعد میں مجھے بچے نے اپنے ساتھ ہونے والی شرمناک حرکات کے بارے میں بتایا۔ برطانوی بچے نے استغاثہ کو بتایا کہ جب میں ڈرائیور کے ساتھ اگلی سیٹ پر بیٹھ گیا تو کچھ منٹوں بعد ہی اُس نے مجھ سے غلط حرکات شروع کر دیں، میں نے کئی بار اس کا ہاتھ پیچھا کرنے کی کوشش کی مگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا۔
میں اس کی حرکتوں سے بہت زیادہ خوفزدہ ہو گیا تھا۔ اسی وجہ سے میں فوری طور پر اپنی والدہ کو اس بارے میں نہ بتا سکا۔ تاہم گھر پہنچنے کے بعد میں نے اپنی والدہ کو بتایا کہ کس طرح مجھے ڈرائیور نے ہراساں کیا۔“ جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے سامنے پاکستانی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ اُس نے بچے کی ٹانگوں پر شفقت سے ہاتھ پھیرا تھا، اس میں کوئی غلط نیت نہیں تھی۔ تاہم عدالت میں وہ اس بات سے بھی مُکر گیا۔ اگلی سماعت 12 دسمبر 2019ء کو ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.