سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی صحت روبہ ہو گئے، ہسپتال سے گھر منتقل

پیر 2 دسمبر 2019 23:04

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء) سابق وزیر اعظم و بزرگ سیاستدان الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی صحت روبہ ہو گئے ہیں اور انہیں ہسپتال سے کراچی کے گھر منتقل کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جس کی بہتر صحت کے لیے ان کے چاہنے والوں نے اللہ کے حضور سے دعائیں مانگیں اور بڑی تعداد میں میر صاحب کی عیا دت کے لیے کراچی گئے اور کئی لوگ ابھی تک جا رہے ہیں میر صاحب کی عیادت کے لیے میر صاحب ایک محب وطن اور ہردلعزیز شخصیت کے مالک ہیں جن کی خدمات کی بدولت لوگ ان کی عزت کرتے ہیں اور ان کو چاہتے ہیں۔