Zafarullah Khan Jamali - Urdu News

ظفر اللہ خان جمالی ۔ متعلقہ خبریں

Zafarullah Khan Jamali

میر ظفر اللہ خان جمالی پاکستان کے سابق وزیر اعظم ہیں۔ وہ یکم جنوری 1944ء کو بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے گائوں روجھان جمالی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم روجھان جمالی میں ہی حاصل کی ۔ بعد ازاں سینٹ لارنس کالج گھوڑا گلی مری، ایچیسن کالج لاہور اور 1965ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے تاریخ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ ظفر اللہ جمالی صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم ہیں۔

Records 1 To 20 (Total 184 Records)

Latest News about Zafarullah Khan Jamali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zafarullah Khan Jamali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

ظفر اللہ خان جمالی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ظفر اللہ خان جمالی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر