مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) لائنز ایریا زون کے زیر اہتمام کارکنان کی تربیتی نشست کا انعقاد
جمعہ 6 دسمبر 2019 22:44
(جاری ہے)
عارف اعظم نے کہا کہ کارکنان پارٹی کے سفیرکی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں جنکے اچھے عمل پارٹی اچھی اور غلط عمل سے پارٹی بری تصور کی جاتی ہے،عام لوگ پارٹی کے کارکن کے عمل و کردار سے پارٹی کی لیڈر شپ اور پارٹی کے اصولوں کااندازہ لگاتے ہیں ، لہذا ہر کارکن کی زمہ داری بنتی ہے کہ اپنے عمل و کردار کو اپنی لیڈر شپ اور پارٹی منشور کے مطابق بنائیں ، جو نہ صرف پارٹی کی ترقی کا سبب بنے گی بلکہ معاشرے میںقوم کی عزت کا باعث ٖ ثابت ہوگی۔
تنویر قریشی نے نظم ضبط جسے اہم اور بنیادی مسئلے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نظم و ضبط کے بغیر کسی بھی مہذب معاشرے کا قیام ممکن نہیں ،نظم کا مقصدترتیب قائم کرنا ہے جبکہ ضبط برداشت کرنے کے عمل کوکہتے ہیں جس معاشرے یا قوم میں نظم وضبط ختم ہوجائے وہ معاشرے اپنا وجود کھودیتے ہیں ۔ تنویر قریشی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بگاڑ اور پستی کی بڑی وجہ نظم کا بے تر تیب ہونا اور عدم برداشت نے لوگوں میں نا صرف دوریاں پیدا کردی ہیں بلکہ نفرتوں کے سبب خونی رشتوں میں اختلاف جگہ کرچکا ہے جو ہماری تہذیب اور ثقافت کے برعکس ہماری پستی کا سبب بناہوا ہے جس سے جھٹکارہ اختیار کئے بغیر قوم کی ترقی ممکن نہیں۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.