کراچی،بارہویں عالمی اردو کانفرنس کا تیسرا روز
آرٹس کونسل آف پاکستان میں کلیات سرور ( سرور بارہ بنکوی ) کا اجرا ء
ہفتہ 7 دسمبر 2019 23:58
(جاری ہے)
سرور بارہ بنکوی سے پہلی ملاقات کل پاکستان مشاعرہ میں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ سرور بارہ بنکوی مشرقی پاکستان کے ادیبوں کے برابر کے تھے۔ سر فہرست شاعروں میں سرور بارہ بنکوی کا نام نہیں اتا۔ اگر سرور بارہ بنکوی اور فیض احمد صاحب اور دیگر کا نہ ہوتے تو ہم جو آج شاعری کرتے ہیں وہ بھی نہ کر سکتے۔ انہوں نے کہاکہ سقوطہ ڈھاکہ میں مغربی پاکستان کے شاعروں اور ادیبوں نے مشرقی پاکستان کے حوالے سے منفی کرادار ادا کیا۔موجودہ پاکستان کے ادیبوں نے اس وقت ریاستی بیانیہ کا ساتھ دیا۔اگر کسی نے نہیں بھی دیا تو مجرمانہ خاموشی اختیار کر لی تھی، اس تمام تر صورتحال کے باوجود سرور بارہ بنکوی نے مظلوموں کا ساتھ دیا تھا۔ اشفاق حسین نے کہاکہ سرور بارہ بنکوی ہمیشہ پاکستان میں امن و سلامتی کی دعائیں مانگتے تھے۔ سرور بارہ بنکوی سے ایک تعلق رہا اور ان سے آخری ملاقات اسوقت جب میںکینڈا جارہا تھا اور چند روز بعد بیرون ملک ان کے انتقال کی خبر ملی۔ انہوں نے کہاکہ سرور بارہ بنکوی ہمارے بہت مہربان اور نیاز مند تھے۔وہ اپنے سے چھوٹے کو بھیاپنے برابر لاکر بات کرتے تھے یہ خاصیت بہت کم لوگوں میں ہوتی ہے۔وہ ان شاعروں میں شمار ہوتے ہیں جو دلوںمیں گھر کر جاتے تھے۔حوری نورانی نے کہاکہ میرے لیے اعزاز سے کم نہیں کہ میں نے کلیات سرور ( سرور بارہ بنکوی) کو شائع کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ کلیات سرور کی اشاعت کے لیے بیرون ملک موجود ان کی صاحبزادی ایمن سے رابطہ رہا۔ سرور بارہ بنکوی صاحب کو پہلی مرتبہ اپنے ہی گھر میں سنا کیوں کہ وہ ہمارے گھر آیا کرتے تھے۔ ان کو سننے کے بعد بہت خوشی ہوئی تھی۔ پروفیسر ذکیہ سرور نے کہاکہ میں شاعروں اور ادیبوں کی مداح ہوں۔سرور بارہ بنکوی سے ہمارا بہت قریبی رشتہ تھا۔وہ ہمارے گھر کے فرد کی طرح ہوتے ہیں۔خوشی ہے کہ آج ان کے دونوں مجموعہ کو ایک مجموعہ میں شائع کیا جارہا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.