موجودہ حکومت خواتین کو 50 لاکھ تک آسان شرائط پر کاروبار کے لیے قرضے فراہم کررہی ہے‘گورنر سندھ
ہمیں خواتین کو کام کرنے کے لیے مساوی مواقع دینے چاہئیں‘ گورنر سندھ کا اوورسیز انویسٹمینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب
منگل 10 دسمبر 2019 23:59
(جاری ہے)
بہت سی خواتین کو حکومت کے اس پروگرام سے متعلق آگاہی نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ اس قسم کے مواقع سے فائدہ نہیں اٹھا سکتیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ خواتین کے لیے آگاہی مہم چلائی جائے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ یونیورسٹیز میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والوں میں لڑکیوں کی بڑی تعداد ہے جو اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خواتین اب کسی بھی شعبے میں مردوں سے کم نہیں ہیں بلکہ وہ بہت سے شعبوں میں مردوں سے زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں، وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب مل کر ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ اوور سیز انویسٹمینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈ تقریب میں چیمبر کی ممبران کمپنیوں کو خواتین کو مساوی مواقع دینے اور ان کی ہمت افزائی کرنے پر ایوارڈز دیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.