روسی بحریہ کا بحیرہ اسود میں کروز میزائل کا تجربہ

بدھ 11 دسمبر 2019 21:30

روسی بحریہ کا بحیرہ اسود میں  کروز میزائل کا تجربہ
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2019ء) روسی بحریہ نے بحیرہ اسود میں کالیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ کالیبر کروز میزائل نے 137 سیکنڈ میں دو سو پچاس کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ساحلی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ کالیبر کا راستہ سپر سانک لڑاکا نے مانیٹر کیا اور اس اثر ڈرونز کے ذریعے ریکارڈ کیا گیا کروز میزائل بحیرہ اسود میں بحری بیڑے کے ایڈمرل ایسین نے فائر کیا

متعلقہ عنوان :