ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں 3 لاکھ 73 ہزار 951پیکٹس گٹکا بھٹی میں جلا کر تلف
گٹکا ایک خاموش زہر قاتل ،کینسر سمیت متعدد موذی امراض کا باعث بنتا ہے ؒ مضر صحت گٹکا مختلف شہروں سے برآمد کر کے لاہور لایا گیا،ملوث افراد صحت دشمن کاروبار ترک کر دیں: ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بدھ 11 دسمبر 2019 23:42
(جاری ہے)
بین شدہ مضر صحت گٹکا مختلف شہروں سے برآمد کر کے لاہور لایا گیا تھا۔
اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے پیش نظرپکڑے گئے گٹکا کو پیپکو بھٹی میں جلا کر تلف کیا گیا۔ عرفان میمن کا مزید کہنا تھا کہ گٹکا ایک خاموش زہر قاتل ہے جوکینسر سمیت متعدد موذی امراض کا باعث بنتا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پنجاب بھر کو گٹکا فری زون بنانے کے لیے کسی بھی فوڈ پوائنٹ سے گٹکا برآمد ہونے پر اس کو سیل کر دیا جاتا ہے۔ گٹکا کے کاروبار میں ملوث افراد صحت دشمن کاروبار ترک کر دیں۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.