گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اکائونٹنٹ جنرل سندھ غفران میمن کی گورنر ہائوس میں ملاقات
بدھ 11 دسمبر 2019 23:51
(جاری ہے)
اے جی سندھ غفران میمن نے ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے والے افراد کو کاغذات مکمل ہونے تک پینشن کی 65 فیصد رقم ماہانہ بنیاد پر دی جاتی رہے گی جبکہ بینک اکائونٹ کے ذریعے تمام پینشنرز کو ادائیگی کی جارہی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ صوبہ سندھ کے تمام اضلاع میںپینشن اور جی پی فنڈز سینٹرز کا قیام عمل میں لایا گیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے غفران میمن کی ایک سال کے مختصر عرصہ میں کئے جانے والے کاموں کو سراہا۔ واضح رہے کہ جنوری 2019ء میں گورنر سندھ نے ادارے کی بہتری کے لئے کئے جانے والی اصلاحات کے پروگرام کا افتتاح کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.