خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس رولزکا اجلاس
جمعرات 12 دسمبر 2019 20:12
(جاری ہے)
ممبران اور شرکاء کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد KP Assembly Procedure and Conduct of Bussiness Rules میں ترامیم ناگزیر ہوئی ہیں اس لئے ضروری تھا کہ ان میں مزید ترامیم ہوسکے شرکاء نے بتایا کہ نئی ترامیم کیلئے تجاویز سینٹ، قومی اور دوسرے صوبوں کے اسمبلیوں کے قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کئے گئے ہیں تاکہ ان میں یکسانیت ہو اجلاس تین روز تک جاری رہے گا جن میں سٹینڈنگ کمیٹی کے ممبران اور شرکاء اتفاق رائے سے نئی تجاویز پیش کرکے ترامیم کیلئے صوبائی اسمبلی میں رپورٹ کرینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.