جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی ہوگی

جمعرات 12 دسمبر 2019 23:46

جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی ہوگی
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2019ء) جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت انٹرمیڈیٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن احکام نے بڑا اعلان کر دیا پاکستانیوں کے لئے خوشی کی لہر،جرمنی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ اس سے پہلے بیچلر یا ماسٹرز ڈگری لازمی تھی۔پاکستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے یا یونیورسٹی (حکومت سے منظور شدہ) سے انٹر میڈیٹ ،بیچلر یا ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے بعد طالب علم براہ راست جرمن یونیورسٹیوں کے انگلش یا جرمن کورسز میں داخلہ کے اہل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :