اثاثہ جات کی ریکوری کے لئے قائم یونٹ مختص کردہ بجٹ میں سے بہت کم خرچ کر رہا ہے‘
پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
جمعہ 13 دسمبر 2019 13:19
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران مریم اورنگزیب کے سوال کے جواب میں پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے ایوان کو بتایا کہ یونٹ بیرون ملک اثاثوں کی معلومات حاصل کرتا ہے جن میں نیب اور دیگر اداروں کی معاونت شامل ہوتی ہے، حال ہی میں برطانیہ کی کرائم ایجنسی کی مدد سے 250 ملین ڈالر کی واپسی ہوئی ہے۔
انہوں نے ایوان کو بتایا کہ گزشتہ سال اثاثہ جات ریکوری یونٹ نے کل مختص کردہ فنڈز میں سے صرف 23 فیصد خرچ کئے۔ مجموعی اخراجات 15.38 ملین روپے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جاری مالی سال کے لئے یونٹ نے اب تک مختص فنڈ میں صرف 8.28 ملین خرچ کئے ہیں جن میں صرف گیارہ فیصد خرچ ہوئے ہیں۔ بیرون ملک اثاثہ جات کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ خرچ دستگیر کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ 250 ملین ڈالر کی واپسی بارش کا پہلا قطرہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.