سابق صدر مملکت ممنون حسین 23دسمبرکو 79 برس کے ہو جائیںگے

جمعہ 20 دسمبر 2019 14:51

سابق صدر مملکت ممنون حسین 23دسمبرکو 79 برس کے ہو جائیںگے
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 دسمبر2019ء) سابق صدر مملکت ممنون حسین 23دسمبرکو 79 برس کے ہو جائیںگے صدرمملکت ممنون حسین 23دسمبر 1940کو انڈیا کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئی لیکن وہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی سالگرہ نہیں منائیںگے زرائع کے مطابق سابق صدرمملکت کے خاندان میں سالگرہ منانے کی روایت نہیںحتی کہ بچوں کی سالگرہ بھی نہیں منائی جاتی-