ملکہ ترنم نور جہاں کی 19 ویں برسی عزت و احترام کے ساتھ منائی گئی
پیر 23 دسمبر 2019 14:34
(جاری ہے)
اللہ وسائی سے نور جہاں تک کا سفر انہوں نے انتہائی کامیابی سے طے کیا خوبصورت غزل، ملی نغمے اور گانوں کے ساتھ ساتھ فن کی دنیا میں گلوکاری کے جوہر دکھانے والے نور جہاں نے انتہائی کامیابی سمیٹی حسن کارکردگی کیساتھ ساتھ انہیں مختلف اعزازات سے نوازا گیا ۔نور جہاں نے 1965ء اور 1971ء کی جنگ میں شعراء آفاق ملی نغمے گا کر پاک فوج کے جوانوں کے نہ صرف حوصلے بڑھائے بلکہ اس سے شہرت بھی سمیٹی۔ 23 دسمبر 2000ء کو رمضان المبارک کی 27 ویں رات کو وہ اس دنیا فانی سے کوچ کرگئیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.