بھارت کا دنیا کرکٹ کو سنگین پیغام
بھارت 2021 سے ہرسال 4 ٹیموں پر مشتمل ایک ٹیسٹ سیریز کروائے گا جس میں بھارت، اسٹریلیا، انگلینڈ اور صف اول کی ایک ٹیم شامل ہو گی: بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی
اسامہ چوہدری پیر 23 دسمبر 2019 21:52
(جاری ہے)
اب بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا ہے کہ بھارت ایک سیریز کا انعقاد کریگا جس میں یہی تین ممالک شامل ہونگے۔
تاہم اس کے نتیجے میں کرکٹ بوڈز کی آمدن کا بہت زیادہ حصہ ان ممالک کو مل جائیگا اور دنیا کرکٹ میں دو طرفہ کرکٹ کی آمدن بہت زیادہ کم ہو جائیگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے دوسرے ممالک کو دیوارسے لگانے کا یہ منصوبہ دنیائے کرکٹ کے لیے خطرے کی نشانی ہے۔ دوسری طرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ 23 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو کیویز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، میزبان ٹیم نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پہلے پنک بال ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں 296 رنز سے شکست دی تھی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی، کینگروز ٹیم کی قیادت ٹم پین کرینگے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.