برائلر گوشت کی اڑان جاری،7روپے اضافے سی219روپے فی کلو ہو گئی

جمعرات 9 جنوری 2020 12:45

برائلر گوشت کی اڑان جاری،7روپے اضافے سی219روپے فی کلو ہو گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت مزید 7روپے اضافے سی219روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سی151روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔