لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 9 جنوری 2020 16:57

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر143 اور برائلر گوشت219 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن136روپے میںفروخت ہوئے۔