صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات 9 جنوری 2020 17:19

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2020ء) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 34سی38روپے فی کلو، پیاز45 سی49 روپے اور ٹماٹر115سی125 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ259 سے 278 روپے، پالک28سی30،بینگن65 سی68، بھنڈی توری100سی104،کریلا85 سی88، گھیا کدو65سی68، مٹر165سی170روپے، اروی82 سے 85،پھول گوبھی52 سے 54،بند گوبھی37سے 39، شلجم24 سی26اور مولی11سی12روپے فی کلو رہی۔