بلال عباس خان کے نئے ڈرامے "پیار کے صدقی" میں یشما گل اہم کردار میں نظر آئیں گی
جمعہ 10 جنوری 2020 16:39
(جاری ہے)
اپنے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے یشما گل کا کہنا تھا کہ جب میں نے پہلی بار اسکرپٹ پڑھی تومجھے اندازہ ہوا کہ یہ کردار یقینا ایک چیلنج ہے،جس میں میری شخصیت کی بہت سی جہتوں کا اظہار شامل ہے، تب میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے یہ کردار نبھانا چاہیے، معروف اداکارہ کا کہنا تھا میں بہت پرجوش ہوں اور اب مجھے ڈرامے کے آن ایئر ہونے کا بے صبری سے انتظارہے۔
اداکاری کی نمایاں صلاحیت کی وجہ سے نوجوان اور باصلاحیت اداکارہ نے بہت کم عرصے میں ٹی وی اسکرین پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں ہیں، گھر تتلی کا پر، کی جاناں میں کون، پیا نام کا دیااور اس وقت آن ایئر "الف" میں انھوں نے اداکاری کے وہ جوہر دکھائے ہیں کہ شائقین ان کی صلاحیتوں کے مداح ہوگئے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.