پشاور یونیورسٹی ‘صفائی کاکام مشترکہ طورپر کرنے کا فیصلہ

منگل 14 جنوری 2020 14:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جنوری2020ء) پشاور یونیورسٹی انتظامیہ اور پشاور یونیورسٹی ٹیچرزایسوسی ایشن (پیوٹا) نے صفائی کا انتظام مشترکہ طورپر کرنے کا فیصلہ کرلیاہے‘ اس سلسلے میں ٹیچرزکمیونٹی سنٹرمیں پیوٹا کے نمائندوں اور انتظامیہ کے افسران کے اجلاس میں صفائی کے کام کالائحہ عمل طے کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :