پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
منگل 21 اپریل 2026 20:42
(جاری ہے)
دوسری جانب پی ایم ایس/کمبائنڈ کمپیٹیٹو ایگزامینیشن 2025 فیز ون کے نتائج پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں، جن میں 119 آسامیوں کے لیے 8 ہزار سے زائد امیدوار کامیاب قرار دیے جاچکے ہیں۔
25 جنوری 2026 کو منعقدہ فیز ون امتحان میں 36 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے، جن میں 8898 امیدوار فیز ون میں کامیاب قرار پائے گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ کامیاب امیدواروں کو فیز ٹو کے 11 سب جیکٹو پرچوں کیلئے بلایا جائے گا، فیز ٹو میں 5 لازمی اور 6 اختیاری مضامین شامل ہوں گے، جبکہ تحریری امتحان کے بعد نفسیاتی جانچ اور انٹرویو کا مرحلہ ہوگا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام تیسرے ’’اوپن ہاؤس اینڈ انوویشن شوکیس‘‘ کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی آخری تاریخ کا اعلان
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا
-
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026،ایک لاکھ 38ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی
-
لاہور میں نجی سکولوں کو 10فیصد غریب بچوں کے مفت داخلے یقینی بنانے کا حکم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلے بھیجنےکی تاریج میں توسیع کردی
-
پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلزسکول قائم کرنے کی منظوری
-
پنجاب کے پرائمری سکولوں میں اے آئی لیبز قائم کرنے کا فیصلہ
-
ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی
-
ایچ ای سی کے زیر اہتمام ویبینار 14 جولائی 2026 کو منعقد ہوگا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ریسرچ ایوارڈز 2026 کی تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کو آنلائن تعلیمی نظام عملی تربیت شروع کی جا رہی ہے، ریجنل ڈائریکٹرسیالکوٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.