چولستان جیپ ریلی 13فروری سے شروع ہوگی، رجسٹریشن ڈیسک قائم
منگل 14 جنوری 2020 18:10
(جاری ہے)
جیپ ریلی میں حصہ لینے کے لیے ٹی ڈی سی پی ملتان، راولپنڈی، لاہور، بہاولپور اور ساہیوال آفس میں رجسٹریشن ڈیسک قائم کئے گئے ہیں جہاں رجسٹریشن کا عمل آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔
یاد رہے کہ ٹی ڈی سی پی کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے رواں سال بہتر انتظامات عمل میں لائے جا رہے ہیں اور فوڈسٹریٹ بھی قائم کی جارہی ہے جبکہ اس موقع پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122اور محکمہ صحت کی ٹیمیں بھی موجود ہوں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.