سینٹ میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی

جمعہ 17 جنوری 2020 13:30

سینٹ میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2020ء) سینٹ میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینٹ کا اجلاس ہوا جس میں آزادکشمیر اور بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دعا کرائی۔