ایس ڈی پی او ،ڈی ایس پی صدر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 17 جنوری 2020 18:08

ایس ڈی پی او ،ڈی ایس پی صدر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ایس ڈی پی او ،ڈی ایس پی صدر کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کے احکامات کے مطابق عوام کو خوردو نوش کی سستی اشیاء فراہم کے لیے ڈی ایس پی صدر سلیم اکبر نے آج سبزی منڈی جہلم کا دورہ کیا اور سبزی اور فروٹ کے نیلام کی نگرانی کی انہوں نے آڑھتیوں کو اور مارکیٹ کمیٹی کے ملازمین سے کہا کہ عوام کو معیاری سبزی و فروٹ کم قیمتوں پر فراہم کیا جائے کیونکہ یہی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :