جہلم پولیس کا تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات بچوں پر جنسی تشدد اور قانون کے احترام کے موضوع پر خصوصی لیکچر

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 17 جنوری 2020 18:12

جہلم پولیس کا تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات بچوں پر جنسی تشدد اور ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کا تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات بچوں پر جنسی تشدد اور قانون کے احترام کے موضوع پر خصوصی لیکچر، تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل سلیم اکبر کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین سنگھوئی جہلم میں انسداد منشیات بچوں پر جنسی تشدد اور قانون کے احترام کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا سرکل آفیسر نے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ منشیات کا استعمال ہرگز نہ کریں اپنی حفاظت کو ہر ممکن یقینی بنائیں قانون کی پاسداری کریں اور دوسروں کو بھی اس بارے میں آگاہی دیں۔

متعلقہ عنوان :