مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر ،یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا
ہفتہ 18 جنوری 2020 18:15
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 154.50روپے سے کم ہو کر154.40روپے اور قیمت فروخت154.80روپے سے کم ہو کر154.70روپے ہو گئی اسی طرح70پیسے کی کمی سے یورو کی قیمت فروخت172.70روپے سے کم ہو کر172روپے وہ گئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قدر55پیسے کم ہو گئی جس سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید201روپے سے کم ہو کر200.50روپے اور قیمت فروخت202.75روپے سے کم ہو کر202.20روپے ہو گئی ۔
فاریکس ایسو سی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشت ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر30پیسے سستا ہو گیا ۔اسی طرح زیر تبصرہ مدت میں یورو اور برطانوی پونڈ کی قدر میں بالترتیب 1.80روپے اور60پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.