مخدوش عمارتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے احکاما ت پر عملدرآمد کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے کمشنر کراچی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس
منگل 21 جنوری 2020 00:02
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ ، بلڈنگز کنڑول اتھارٹی سمیت متعلقہ افسران مربوط کارروائی کریں گے۔ کمشنر کو بتایا گیا کہ۔کراچی میں 382مخدوش عمارتیں قائم ہیں۔ مجموعی طور پر 382 مخدوش عمارتیں ہیں جن میں۔303 ضلع جنوبی، 14 ضلع شرقی،دس ضلع غربی میں ہیں۔
ایس بی سی اے نے مخدوش عمارتوں کے مالکان کو عمارت خالی کرنے کے نوٹسز جاری کر دئے ہیں۔ وہ خالی کرنے سے گریز کررہے ہیں اجلا س نے مخدوش عمارتوں کے یوٹیلٹی کنکنشز منقطع کرانے پر غور کیا فیصلہ کیا گیا کہ یوٹیلیٹی اداروں کے ساتھ اجلاس ہوگا جس میں انھیں پابند کیا جائے گا کہ وہ ان عمارتوں کے کنکشنز منقطع کریں تاکہ مستقبل میں مخدوش عمارت کے گرنے کی صورت میںکسی بھی نقصان سے بچا جا سکے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رہائشی عمارتوں پر قائم میرج ہالز کو ختم کی جائے گا۔اجلاس مین شہر مین غیرقانونی میرج ہالز کی صورتحال کا جائیزہ لیا گیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی نے بتا یا کہ کورنگی میں 45 میرج ہالز رہائشی پلاٹوں پر قائم ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کورنگی نے غیر قانونی میرج ہالز کی تفصیلات سے آگاہ کیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، ایس بی سی اے ،کے ڈی اے ،ضلعی بلدیات، کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.