سینیٹر شیری رحمان نے بیرونی سرمایہ کاری (فروغ و تحفظ) ترمیمی بل 2018ء واپس لے لیا

پیر 20 جنوری 2020 22:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) سینیٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے بیرونی سرمایہ کاری (فروغ و تحفظ) ترمیمی بل 2018ء واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں انہوں نے اس سلسلے میں بل واپس لینے کے لئے تحریک پیش کی جس کی ایوان نے منظوری دے دی جس کے بعد انہوں نے اپنا بل واپس لے لیا۔

متعلقہ عنوان :