ڈاکٹر سعد بن سعید ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساہیوال تعینات

منگل 21 جنوری 2020 17:28

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) حکومت پنجاب نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساہیوال ڈاکٹر سعد بن سعید کو ترقی دیکر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ساہیوال تعینات کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

قبل ازیں وہ ساہیوال میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سیٹ پر کام کر رہے تھے ۔ مذکورہ آفیسر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے ۔