انسان کے کردار کی اس کی شخصیت میں واضح جھلک نظر آتی ہے‘ ندیم بیگ
’’ فلم ‘‘ چکوری سے کیرئیر کا آغاز کیا اور اس کے بعد کامیابیوں کی طویل فہرست ہے ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 22 جنوری 2020 10:20
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ میں نے کئی دہائیوں تک اداکاری کی اور اپنے وقت کی تمام ہیروئنز کے ساتھ بطور ہیرو کام کیا ۔
میں ہمیشہ سے اپنے کام سے کام رکھتا ہوں اور الجھنوں سے بچتا ہوں شاید یہی وجہ ہے کہ میں اپنے کام پر بھرپور توجہ دے سکا ۔انہوںنے کہا کہ انسان کا جس طرح کا کردار ہوتا ہے اس کی شخصیت بھی ایسی ہی نظر آتی ہے اور دیکھنے والا اس کا آسانی سے جائزہ لے سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ میری فلم انڈسٹری اور اس سے وابستہ لوگوں سے بڑی خوبصورت یادیں جڑی ہوئی ہیں اور میں انہیں فراموش نہیں کر سکتا ۔مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.