پی این سی اے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر فوزیہ سعید کی لاہور میں فنکاروں، دانشوروں اور لکھاریوں سے ملاقات
جمعرات 23 جنوری 2020 18:53
(جاری ہے)
انہو ں نے شاکر علی میوزیم کی عمارت کی حالت کو بہتر کرنے کے لئے ماہرین سے رائے طلب کی۔
ڈاکٹر فوزیہ سعید نے فلم پروڈیوسر ایسو سی ایشن کے صدر امجد شیخ اور نائب صدر مومنہ دورید سے بھی ملاقات کی اور انہیں پی این سی اے پلیٹ فارم کو استعمال کرنے کی دعوت دی۔ دونوں نے دعوت قبول کرتے ہوئے جلد اسلام آباد میں ملاقات کر نے کا کہا۔ ڈاکٹر فوزیہ سعید نے آرٹ سے متعلق مسائل اور اٴْنکے حل کے لئے تجاویز پیش کرنے کے لئے عائشہ جتوئی، عائشہ ارشاد شاہنواز، سلیمہ ہاشمی، مصطفی جعفری، ثروت علی، فوزیہ قریشی، صبا خان، غزالہ رحمان، فریدہ بتول، نیئر علی دادا اور شاہد محمود ندیم پر مشتمل ارکان کی کمیٹی بنائی جو آئیندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گی۔ ملاقات کرنے والے فنکاروں نے فوزیہ سعید کو ڈی جی، پی این سی اے بننے پر مبارکباد دی اور پی این سی اے کو لوک ورثہ کی طرح متحرک بنانے کی توقع کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.