امریکی سٹاک مارکیٹ فلیٹ رہی

جمعرات 23 جنوری 2020 19:39

امریکی سٹاک مارکیٹ فلیٹ رہی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2020ء) امریکی سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر فلیٹ رہی جس کی وجہ چین میں وائرس کے پھیلائو پر سرمایہ کاروں کی محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک کے ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج اور براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکسز بالترتیب 29186.27 اور 3321.81 پوائنٹ پر قریباً فلیٹ رہے۔ نصدق انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 9383.77 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :