ندیم بیگ نے عائزہ خان کے فلموں میں کام نہ کرنے کے بیان کی توثیق کر دی
جمعہ 24 جنوری 2020 12:00
(جاری ہے)
حال ہی میں ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سپیشل شو منعقد ہو اجس میں ڈرامے کی کاسٹ کے ساتھ ساتھ ڈرامے کے ہدایت کار ندیم بیگ نے بھی شرکت کی، شو کے دوران عائزہ خان سے فلموں میں کام بارے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں فلموں میں کام کرنے کی خواہش نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں لوگوں کے گھروں میں جانا اور ان کے گھر کا حصہ بننا زیادہ پسند ہے جو کہ ٹی وی پر کام کر کے ہی ہو سکتا ہے جس پر ہدایت کار ندیم بیگ نے ان کے اس بیان کی توثیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے جب عائزہ خان کو فلم کی پیش کش کی تو انہوں نے کہا کہ انہیں خود کو بڑی سکرین پر دیکھنے کی خواہش نہیں ہے وہ ڈراموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.