ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب ظفر اقبال کا فیصل آباد کا دورہ، پولیس افسران کے مسائل سے آگاہی حاصل کی
جمعہ 24 جنوری 2020 16:35
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے پٹرولنگ پولیس کے مسائل کے حل کے بارے میں پنجاب حکومت سے معاونت کیلئے اپنی کوششیںمزید تیز کروں گا تاکہ ان پوسٹس کے قیام کے حقیقی مقاصد حاصل ہو سکیں ۔
انہوںنے کہاکہ فیصل آبا دریجن میں پٹرولنگ کیلئے گاڑیوں کی خرابی کی وجہ سامنے آئی ہے لہٰذا وہ جلد از جلد اس مسئلہ کا حل یقینی بنائیں گے کیونکہ جب فورس کے پاس گاڑیاں ہی نہیں ہوں گی تو وہ کس طرح اپنے فرائض کی بجا آوری یقینی بنا سکتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور سال 2020ء شاہرات پر جرائم میں کمی کا سال ہو گا۔انہوںنے کہاکہ فیصل آباد ریجن کی پٹرولنگ پولیس کارکردگی کے لحاظ سے پنجاب بھر میں اول پوزیشن پر ہے جس کیلئے وہ فیصل آباد ریجن کی انتظامیہ کومبارکباد پیش کرتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ موبائل ایجوکیشن یونٹ کو مزید فعال کردار ادا کرنا ہو گا کیونکہ ہمارے نوجوانوں خصوصاً ینگ جنریشن کو جر ائم بارے اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے آگاہی کی اشد ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.