شہباز شریف کا ترکی میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر صدر رجب طیب ادوان سے اظہار تعزیت
ہفتہ 25 جنوری 2020 18:08
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن میڈیا سنٹر سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے ترکی کے مشرقی حصے میں زلزلہ کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ہیں۔
قدرتی آفت کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرجمیل دے،اللہ تعالی سے دعا ہے کہ زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.