برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ ہوگیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 22:24

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ ہوگیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2020ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت 12روپے اضافے سے 248روپے،زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سی171روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت8روپے کمی سے 114روپے فی درجن رہی۔

متعلقہ عنوان :