شاہد سلیم خان نے ایم ڈی سی ای او او جی ڈی سی ایل کا چارج سنبھا ل لیا
پیر 27 جنوری 2020 15:58
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ شاہد سلیم خان شعبہ کے اعتبار سے ایم ایس پیٹرولیم انجینئرنگ میں امریکہ سے تعلیم یافتہ ہیں، شاہد سلیم خان کا آئل اور گیس انڈسٹری کا مختلف شعبوںں میںں. 36 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
ذرائع کے مطابق شاہد سلیم خان نے ماڑی پیٹرولیم ، کویت پیٹرولیم ، ای این آی اٹالین کمپنی ، او جی ڈی سی ایل اور لاسمو آئیل پاکستان میں سینئر پوزیشنز پر کام کر چکے ہیں،شاہد سلیم خان نے اس سے پہلے دیگر تیل کمپنیوں میں بھی اپنی مہارت کا سکہ جمایا ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ تیل اور گیس کی دنیا میں شاھد سلیم خان کا ماضی شاندار اور بے داغ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.