سینیٹ میں دیامر بھاشا ڈیم پیشرفت اور جمع شدہ فنڈز کی صورتحال کو زیر بحث لانے کا معاملہ موخر کر دیا گیا

پیر 27 جنوری 2020 19:18

سینیٹ میں دیامر بھاشا ڈیم پیشرفت اور جمع شدہ فنڈز کی صورتحال کو زیر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) سینیٹ میں دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے پر کام کی موجودہ پیشرفت اور ڈیم فنڈ کے تحت اب تک جمع شدہ فنڈز کی صورتحال کو زیر بحث لانے کا معاملہ موخر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ کی تحریک پر بحث کا معاملہ بھی شامل تھا تاہم محرک کی درخواست پر یہ معاملہ موخر کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :