نوشہرہ ورکاںمیں بارش کے تسلسل سے نظام زندگی معطل ہوگیا

منگل 28 جنوری 2020 19:53

نوشہرہ ورکاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) نوشہرہ ورکاں میں جاری بارش کے تسلسل سے نظام زندگی معطل ہوگیا اور نوشہرہ ورکاں سٹی کے مرکزی مقام پر تمام شاہراؤں برساتی پانی کھڑا ہونے کی بنا پر راہگیروں اور سودا سلف خریدنے کے لیے آنے والوں مرد خواتین کو پیدل چلنے کی مشکلات کا بھی سامنا رہا، گلیا ں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے نکاسی آب کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :