زیادتی کا نشانہ بننے والی 10 سالہ بچی کی حالت خراب ہو گئی
اہلخانہ بچی کو بےہوشی کی حالت میں اسپتال لے کر گئے،ملزم گرفتار
مقدس فاروق اعوان جمعرات 30 جنوری 2020 13:52
(جاری ہے)
ملزم کی شناخت رضا پنہور کے مام سے ہوئی۔
پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔جب کہ دوسری جانب ماڈل کریمینل کورٹ قصور کے جج محمد واجد منہاس نے پتوکی کی سات سالہ بچی انساء کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم عبدالحمید پر جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزائے موت اور پانچ لا کھ روپے جرمانے کی سزاء سنا دی جبکہ بجرم 376 میں مجرم کو سزائے عمر قید بھی سنائی گئی ۔ہرجانہ کی رقم زرتلافی کے طور پرمقتولہ کے ورثاء کو ادا کی جائیگی۔ مجرم کو سخت سیکورٹی میں ڈسٹرکٹ جیل قصور منتقل کر دیا گیا۔ منڈیانوالہ چک نمبر19 کی رہائشی سات سالہ انسا کو گزشتہ سال مجرم عبد الحمید نے اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا اور بعد میں مجرم نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا تھا ۔ڈی پی او قصور کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مجرم عبدالحمید کو گرفتار کرکے چالان مکمل کرکے عدالت میں بھیجا تھا ۔جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و جج ماڈل کریمینل کورٹ قصور محمد واجد منہاس نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے مجرم عبدالحمید کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور اور پانچ لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا کا حکم سنایا جبکہ بجرم 376 میں مجرم کو سزائے عمر قید بھی سنائی گئیمزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.