پرائس کنٹرول کمیٹی کا سخت ایکشن ،بیکریوں کی چیکنگ ،بازار میں انڈے بھی چیک کئے،متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانہ
ہفتہ 1 فروری 2020 23:54
(جاری ہے)
دورے کے دوران ہوٹلوں بیکریوں تندور سبزی فروش پکوڑے والے ریڑیوں گوشت نائی کے دکانوں اور انڈے فروش دکانوں کی سخت چیکنگ کی گئی اور ریٹ لسٹ چیک کی۔
دودھ اور دہی کے سیپل بھی لے لئے گئے بیکریوں کے کارخانوں کا بھی معائنہ کرکے صفائی اور مٹیریل چیک کیا۔لائیوسٹاک کے ڈاکٹرعبدالرزاق آبیزئی نے انڈوں کو بھی چیک کیاکہ کئی پالسٹک انڈے نہ ہو۔اور متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانہ بھی کیااور متعدد دکانداروں کو آخری وارننگ دی۔اس موقع پر اسسٹ کمشنر حبیب الرحمن لونی نے کہاکہ دودھ دہی میں ملاوٹ کرنے والے اور اشیا خوردونوش کی زیادہ قیمتیں وصول کرنے والوں اور بیکری حمام صفائی اور گوشت پر کپڑہ نہیں لگانے والے دکانداروں کے خلاف مزید سخت کاروائی عمل میں لائینگے۔انھوں نے کہاکہ دودھ دہی کے سیمپل کالبارٹری میں ٹیسٹ کیاجائے گا ملاوٹ یا کیمیکل پایاگیا تو مزکورہ ملک شاپس اور تندرو کو سیل کیاجائے گا اور مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل لائی جائیگی۔ا نھوں نے کہاکہ لوگوں کو مضرصحت اشیا خورودونوش فروخت کرنے والے اور گرانفروشوں کے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی اور نہ ہی ایسے دکاندار کسی رعایت کے مستحق ہے۔اور کسی کو بھی لوگوں کے جانوں سے کھیلنا ہرگز برداشت نہیں کرینگے۔انھوں نے دکانداروں کو سخت تنبیہ بھی کیاکہ اپنے دکانوں کے سامنے ناجائز تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں بصورت دیگر انکا سامان زفت کیاجائے گادرین اثناء عوامی حلقوں نے پرائس کنٹرول کیمیٹی کی جانب دے اقدامات کو خوش آئند قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.