سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریض کی ویڈیو وائرل ہو گئی
سعودی وزارت صحت کی جانب سے معاملے پر وضاحت کر دی گئی
محمد عرفان ہفتہ 8 فروری 2020 13:13
(جاری ہے)
اگر کرونا وائرس کا کوئی مریض ہے تو وزارت صحت کو اس بارے میں کھُل کر حقائق بیان کرنے چاہئیں۔
تاہم اس ویڈیو کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کا موقف سامنے آ گیا ہے۔ سبق ویب سائٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے واضح کیا ہے ہے کہ سوشل میڈیا پر کرونا وائرس سے متعلق وڈیو جعلی ہے، جس کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ڈاکٹر العبد العالی کا مزید کہنا تھا کہ اس ویڈیو کو سعودی عرب سے منسوب کیا جا رہا ہے، جو سراسر بے بنیاد بات ہے۔ سعودی عرب ابھی تک کورونا وائرس سے پُوری طرح پاک ہے۔ اگر مستقبل میں مملکت میں کورونا وائرس کا کوئی مریض ریکارڈ پر آ گیا تو عوام کو فوری طور پر ا س سے آگاہ کیا جائے گا۔ عوام سوشل میڈیا پر یقین کرنے کی بجائے سرکاری ذرائع سے حاصل شدہ معلومات کو ہی مستند جانیں۔ترجمان کے مطابق ’چین سے براہِ راست سعودی عرب پہنچنے والے مسافروں کی تعداد 1365ہے جن کی ایئر پورٹس پر سکریننگ کرنے کے بعد انہیں کرونا وائرس سے کلیئر قرار دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.