نفرت کا خاتمہ محبت اور اخلاق کے ذریعے ہی ممکن ہے ،یہ خوبیاں ہمارے دین اسلام میں موجود ہیں‘ افتخار ٹھاکر
دنیا ہماری اس خوبی کو کمزوری سمجھتی ہے ،تمام مسلمان ممالک اپنے درمیان اتحاد قائم کریں‘ انٹر ویو میں گفتگو
پیر 10 فروری 2020 11:44
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں افتخار ٹھاکر نے کہا کہ دنیا بھر میں صرف مسلمان مظالم کا شکار ہیں لیکن بد قسمتی سے انہیں ہی دہشتگرد بنا کر پیش کیا جاتا ہے ۔
امت مسلمہ نے اگر دنیا میں سر اٹھا کر چلنا ہے تو تمام مسلمان ممالک کو مضبوط اتحاد کامظاہرہ کرنا ہوگا بصورت دیگر تنہا ہونے کی وجہ سے دشمن اپنے مقاصد حاصل کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں مسلمان اور پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ہمیشہ امن کے سفیر کا کردار ادا کیا ہے اور اسلام اور پاکستان کا مثبت چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
-
میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے بھی پہن لیتا ہے، اکشے کمار کا انکشاف
-
کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی لڑکی دیگر ڈیزائنرکے مقابلے میں سب سے آگے ً
-
گلوکارہ میگھا کا پنجابی ٹپوں پر مشتمل ویڈیو’’لال پٹولے‘‘ ریلیز
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.