برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 15 فروری 2020 16:31

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 233روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے اضافے سے 161روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے کمی سے 91روپے فی درجن رہی۔