آرگینک فارمنگ آنے والے برسوں میں ملکی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے‘ نجم مزاری
ْپاکستان عالمی سطح پر بڑھتی طلب سے فائدہ اٹھا کر برآمدی فہرست میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے
ہفتہ 9 مئی 2026 16:08
(جاری ہے)
یورپ، مشرق وسطی اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں صارفین اب صحت بخش اور کیمیکل فری خوراک کو ترجیح دے رہے ہیں جس کے باعث عالمی آرگینک خوراک کی مارکیٹ تیزی سے پھیل رہی ہے، پاکستان اس بڑھتی ہوئی طلب سے فائدہ اٹھا کر اپنی برآمدی فہرست میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔
نجم مزاری نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیںاگر آئندہ بجٹ میں آرگینک سیکٹر کیلئے خصوصی مراعات، ٹیکس چھوٹ اور بلاسود قرضوں کا اعلان کریں تو اس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
آرگینک فارمنگ آنے والے برسوں میں ملکی معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے‘ نجم مزاری
-
پاکستان میں آم کازیر کاشت رقبہ1لاکھ75ہزار308 ایکڑجبکہ پنجاب میں 1لاکھ14ہزار432 ایکڑہے، ترجمان مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.