یاسر حسین کا اپنی مرحومہ والدہ کی ساڑھی پہننے پر اقراء سے اظہار تشکر

پیر 17 فروری 2020 16:24

یاسر حسین کا اپنی مرحومہ والدہ کی ساڑھی پہننے پر اقراء سے اظہار تشکر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اقراء عزیز کی اپنی مرحومہ والدہ کی ساڑھی پہنے ہوئے تصویر شیئر کردی ۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر اداکارہ کی اس تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے، جاری کردہ تصویر میں اداکارہ آف وائٹ رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے اپنے شوہر یاسر حیسن کے ساتھ بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس موقع پر اداکار نے اپنی مرحومہ والدہ کی ساڑھی پہننے پر اقرا کا شکریہ بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :